حکومت نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد تیز کردیا

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) وفد کے جاتے ہی ٹیکس لیکج روکنے اور ٹیکس ریونیو بڑھانے سے متعلق شرائط پر عمل درآمد تیز کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب، اسپیس ایکس کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اب دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے مزید قریب دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ ان کی خلائی کمپنی SpaceX کا وہ منصوبہ ہے جس کے تحت کمپنی کو تقریباً مزید پڑھیں

سائنسدانوں کی میڈیکل میں اہم پیشرفت، اون سے ہڈیوں کا علاج ممکن بنادیا

سائنس دانوں کی طب کے میدان میں اہم پیش رفت کی ہے جس کے تحت اون سے حاصل کردہ پروٹین (Keratin) ہڈیوں کو مضبوط بنانے والے ٹشو کی دوبارہ نشوونما ممکن بنانے معاون ہوگا اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے والے مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے سیاسی شخصیت کو طلب کرلیا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی اور سائبر بُلنگ کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

شادی سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ کنگنا رناوت کا لڑکیوں کو اہم مشورہ

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے نوجوان لڑکیوں کو شادی سے قبل کیریئر اور مالی خودمختاری پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک بار پھر سماجی موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ 39 سالہ اداکارہ نے حالیہ دنوں مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سلمان عتیق آج صبح 11 بج کر 49 منٹ پر 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کے سمٹ مزید پڑھیں

صائم ایوب اور فخر زمان آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، اوپننگ بلے باز صائم ایوب اور فخر زمان انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق مزید پڑھیں

ایران کا افزودہ یورینیئم، امریکا کیلیے پریشانی؛ پوٹن نے چینی صدر کو راز کی بات بتادی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں ایران کی صورتحال، جوہری تنازع اور خطے میں جاری کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی سرکاری مزید پڑھیں

ثالثی کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستانی حکام آج ایران جا رہے ہیں؛ امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ثالثی وفد آج ایران کا دورہ کرے گا اور مذاکرات کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم مزید پڑھیں