بلوچ کلچر ڈے ہمیں تہذیبی اقدار، روایتی لباس، زبان، موسیقی و مہمان نوازی جیسی روایات کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے،سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری پہچان، غیرت، روایات اور تاریخ کا امین سرمایہ ہے۔ بلوچ کلچر ڈے ہمیں اپنی تہذیبی اقدار، روایتی مزید پڑھیں

ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا آغاز کردیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ابتک 70سے زائد پاکستانی شہری مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت ہے،میرلیاقت لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت ہے جس کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، موجودہ حالات میں سیاسی مزید پڑھیں

بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے، پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابلِ احترام مزید پڑھیں

پنجاب میں تمام بائیکس اورگاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے مائیکرو سکیورٹی پلان طلب کرلیا

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں بائیکس سمیت تمام وہیکلز پر ای ٹیگ لگانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچے، اراکین سے مصافحہ کیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے 3بجکر 24 منٹ پرایوان میں پہنچے اور اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف،نائب مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات، مشہور اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے کی فضائی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی فلم اداکارہ سونل چوہان دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں اور انہوں نے وطن واپسی کے لیے بھارتی حکومت سے مزید پڑھیں