علامات ظاہر ہونے سے پہلے لبلبے کے کینسر کی نشاندہی کرنیوالا اے آئی ماڈل

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل تیار کیا ہے جو سی ٹی اسکینز کے ذریعے لبلبے کے کینسر کی علامات کو طبی تشخیص سے تین سال پہلے تک پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مایو کلینک کے محققین مزید پڑھیں

وزن کم کرنیوالی ادویات ذہنی مسائل کے خطرات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے:تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات (جیسے اوزیمپک اورویگووی) ممکنہ طور پر ذہنی صحت کے حوالے سے بھی حیران کن فوائد فراہم کرسکتی ہیں۔ یہ ادویات مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں منہ کے کینسر کی شرح پاکستانی مردوں میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف

صحت کے بین القوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پورے جنوبی ایشیا میں منہ کے کینسر کی شرح پاکستانی مردوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ملک میں اس کینسر کی شرح تقریباً 4 فیصد ہے جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان کے صحت کے نظام میں ڈریپ نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا

اسلام آباد: ڈریپ کی سینٹرل ڈرگز لیبارٹری کراچی نے (ڈبلیو ایچ او) کی پری کوالیفکیشن کامیابی سے حاصل کر لی ہے، جو پاکستان کے صحت کے نظام میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پری کوالیفکیشن مزید پڑھیں

فٹنس ٹریکرز کے نفسیات پر منفی اثرات کا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فٹنس اور کیلوریز ٹریک کرنے والی ڈیوائسز ان صارفین میں ’شرمندگی‘ کے جذبات پیدا کر سکتی ہیں جو اپنے مقررہ اہداف حاصل نہیں کر پاتے۔ یونیورسٹی کالج لندن(یو سی ایل) اور مزید پڑھیں