سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی

کراچی: غیر یقینی جیو پولیٹیکل صورتحال کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 56 ڈالر کی مزید پڑھیں

حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی مزید پڑھیں

حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی

اسلام آباد: حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی۔ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ میں جمع رقوم اور سبسکرائبرز کے کریڈٹ بیلنس پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مزید پڑھیں

پیٹرولیم پر لیوی کی مد میں عوام سے ریکارڈ وصولی، شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور

شہباز حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہوگئے جس میں شہری ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنےجب کہ بھاری لیوی کا بوجھ بردداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ دور حکومت میں مزید پڑھیں

نجی شعبے کا سرمایہ متحرک کرنا پاکستان کی معاشی ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کا سرمایہ متحرک کرنا ناگزیر ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دوبارہ مزید پڑھیں

زائد لاگت کے سبب چاول، چینی، کاٹن، پیاز، تل، آلو کی برآمدات کم ہوگئیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: وزارت تجارت نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ توانائی اور درآمدی لاگت سے ہماری مصنوعات عالمی مارکیٹ میں مہنگی ہیں، بھارت کاٹن ایکسپورٹ کررہا ہے ہم امپورٹ کر رہے ہیں، زائد لاگت کے سبب پاکستانی مصنوعات مزید پڑھیں

انکم ٹیکس رولز میں نئی ترامیم کی تیاری، تنازع حل کرنے والے افسران کو 5 لاکھ تک الاؤنس ملے گا

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کی تجویز دیتے ہوئے مسودہ جاری کردیا ہے، مجوزہ تبدیلیوں میں متبادل تنازعات کے حل کے طریقہ کار سے متعلق قواعد میں بھی ترمیم کی مزید پڑھیں

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور مزید پڑھیں