حکومت کی مارشل آرٹ کھلاڑی سے انعام میں تاخیر پر معذرت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے ہفتے کو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند سے انعامی رقم اور مالی معاونت کی فراہمی میں ’ناقابل جواز تاخیر‘ پر معذرت کی ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ،بھارت کا پاکستان کیخلاف کھیلنے سے پھر انکار

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا۔ بھارت کے انکار کے سبب فائنل میں پاکستان کا سامنا آسٹریلیا چیمپئنز یا جنوبی افریقا چیمپئنز سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

کرکٹ اولمپکس ، کوالیفکیشن فارمیٹ سے نیوزی لینڈ،پاکستان ناخوش

لاس اینجلس (سپورٹس ڈیسک)لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹیموں کی شرکت کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں

پی ایس بی کے پلیئرز کی مالی معاونت کیلئے نئے قوانین نافذ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے سرکاری فنڈز کے شفاف اور مؤثر استعمال، اور کارکردگی کی بنیاد پر سپورٹس فیڈریشنز کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے \”سپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025\” نافذ کر دئیے ہیں۔ ریگولیشنز کے مزید پڑھیں

بمراہ انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہیں کیا: انڈین کوچ

انڈیا کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اوول میں انگلینڈ کے خلاف اس ہفتے آخری ٹیسٹ میچ میں سیریز میں شکست سے بچنے کی کوشش میں فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو کھلانے کے امکان کو مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: انڈیا کا کھیلنے سے انکار، پاکستان فائنل میں

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز نے بدھ کو جاری ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ انڈیا چیمپیئنز اور پاکستان چیمپیئنز کے درمیان ہونے والا کرکٹ میچ انڈیا کی دستبرداری کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے‘ بھارتی حکومت

دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت کھیل نے ایشیا کپ پر تمام تر فیصلوں کا ذمہ مزید پڑھیں

ورلڈ چمپئن لیگ 2025‘ جادوگر اسپنر سعید اجمل نے سب کو حیران کردیا

لیسٹر(این این آئی)ہتھیار چھوڑے ہیں، چلانا نہیں بھُولے۔ پاکستانی جادوگر اسپنر سعید اجمل نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آتے ہی دھوم مچادی۔لیسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی خطرناک بولنگ کی بدولت مزید پڑھیں