ایشیا کپ جیتنا ہدف، انڈین میڈیا کے تبصروں میں دلچسپی نہیں: سلمان آغا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ہفتے کو دبئی میں انڈیا کے خلاف فائنل سے قبل کہا ہے کہ ان کا ہدف ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنا ہے اور ان کی ٹیم اتوار کو اسی مقصد سے میدان میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور انڈیا فائنل میں آمنے سامنے

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آج پاکستان اور انڈیا فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، جس نے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم کو کرکٹ کی دنیا میں توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ 41 برس بعد دونوں روایتی حریف ایک ہی ٹائٹل کے مزید پڑھیں

’کھیل کو کھیل کی طرح لیں‘: پاکستان انڈیا فائنل پر کشمیری فینز

دبئی سٹیڈیم میں ہونے والے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میچ سے قبل پاکستان اور انڈیا کے شائقین سوشل میڈیا اور نیوز پلیٹ فارمز پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں شائقینِ مزید پڑھیں

ایشیا کپ تنازعے کے ساتھ ختم، انڈین ٹیم کا ٹرافی لینے سے انکار

ایشیا کپ 2025 جیتنے کے بعد انڈین ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی سے وننگ ٹرافی وصول نہیں کی جس کے بعد ٹرافی لیے بغیر انڈین ٹیم واپس چلی گئی۔ اتوار کو انڈیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے مزید پڑھیں

’مصافحے سے انکار سے ٹرافی کے بائیکاٹ تک‘: ایشیا کپ کا تنازعات سے بھرپور فائنل 

ٹاس کے موقعے پر ہاتھ نہ ملانے سے شروع ہونے والی کشیدگی ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود ٹرافی نہ ملنے اور پھر سوشل میڈیا پر لفظی واروں کی شکل میں جاری ہے۔ جی ہاں، یہاں بات ہو رہی ہے ایشیا کپ مزید پڑھیں

نیپال کے ہاتھوں تاریخی شکست، ویسٹ انڈیز کے کپتان عقیل حسین اپنی ٹیم پر پھٹ پڑے

منیلا(این این آئی)نیپال کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی شکست پر ویسٹ انڈیز کے کپتان عقیل حسین اپنی ٹیم پر پھٹ پڑے۔عقیل حسین نے کہا ہے کہ ہمیں یہ جلد سمجھنا ہو گا کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے، آپ مزید پڑھیں