گڈ گورننس،رولز آف بزنس 2012 میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کیلئے ترامیم کر دی گئی ہیں،میر سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی سربراہی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات میں انقلابی و اصلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے صوبے میں گڈ گورننس کے اصول مزید پڑھیں

سیکرٹری خزانہ عمران زرکون،سپیشل سیکرٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ کا پرنٹنگ پریس کا دورہ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے آئندہ مالی سال-26 2025 کے بجٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی سیکرٹری خزانہ عمران زرکون اور اسپیشل سیکرٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ نے گزشتہ روز صوبائی مزید پڑھیں

کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ میں اقرا پروری عروج پر،جونیئر گریڈ 11 کے ملازم کو لینڈ،انکروچمنٹ سیل اور بلڈنگ کمیٹی کا چارج دے دیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ میں اقرا پروری عروج پر،جونیئر گریڈ 11 کے ملازم کو لینڈ،انکروچمنٹ سیل اور بلڈنگ کمیٹی کا چارج دے دیا ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کوئٹہ میں بد انتظامی عروج پر ہیسی ای او کا خصوصی مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں پیٹرول کی مکمل اور بلا تعطل سپلائی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور شہر کے کسی بھی پمپ کو بند نہ ہونے دیاجائے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر)مہر اللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پیٹرول کی ترسیل اور دستیابی کی مکمل بحالی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر اوگرا، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں بشمول شیل، پی ایس او، مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے رکھنی میں دھماکے سے 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے علاقے رکھنی میں دھماکے سے 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پیر کو رکھنی میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے دھماکے مزید پڑھیں

لسبیلہ: ڈپٹی ڈائریکٹر وقار احمد لاسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب، خدمات کو زبردست خراجِ تحسین

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) محکمہ زراعت ریسرچ وایارو فارم کے ڈپٹی ڈائریکٹر وقار احمد لاسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خاص ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محترمہ حمیرا بلوچ تھیں، اوتھل میں محکمہ زراعت ریسرچ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت فوری طور پرشہر میں ٹریفک پولیس کی نفری میں اضافے اورانکی تنخواہیں موٹر وے پولیس کے برابر کرے ے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا کہ ٹریفک پولیس کے اہلکار کم تنخواہوں کے باوجود اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں صوبائی حکومت فوری طور پرشہر میں ٹریفک پولیس مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوری طور پر مسلم لیگ(ن) کے انٹر ا پارٹی انتخابات کرائے جائیں بصورت دیگر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے پر مجبور ہونگے،بلوچستان میں وزراء اور ارکان اسمبلی 22فیصد کمیشن لیکر ٹھیکے دے رہے ہیں،جہانگیر خان خروٹی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نظریاتی کارکن جہانگیر خان خروٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوری طور پر مسلم لیگ(ن) کے انٹر ا پارٹی انتخابات کرائے جائیں بصورت دیگر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے پر مجبور ہونگے،بلوچستان میں مزید پڑھیں

علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہم سب کو ملکر مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ

لورالائی(این این آئی)وزیر علی بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لورالائی کے زیر انتظام تحصیل میختر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ کی سربرائی میں کھلی کچہری کا انعقاد مزید پڑھیں

کوئٹہکوئٹہ میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ایسی افواہیں ایرانی پیٹرول کے کاروبار سے وابستہ اسمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ (این این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ایسی افواہیں ایرانی پیٹرول کے کاروبار سے وابستہ اسمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں ایرانی پیٹرول پمپ سنگین سیکورٹی مزید پڑھیں