قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی عا بینکاری نظام، خاص طور پر کمرشل بینکوں کی جانب سے مستحق افراد کے بینک اکاؤنٹس کھولنے میں ہچکچاہٹ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی قائمہ کمیٹی نے بینکاری نظام، خاص طور پر کمرشل بینکوں کی جانب سے مستحق افراد کے بینک اکاؤنٹس کھولنے میں ہچکچاہٹ پر شدید تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، 28 جولائی سے خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بارشوں سے تباہی، ریلوں میں 4 سیاحوں سمیت 5 افراد کی اموات کی تصدیق

گلگلت بلتستان(این این آئی) گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں میں 4 سیاحوں سمیت 5 افراد کی اموات کی تصدیق ہوگئی۔لودھراں کی رہائشی ڈاکٹر مشعال و دیگر کی میتیں آبائی گاؤں روانہ کردی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی 9مئی کو کراچی میں تھے، پراسیکیوشن نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کے خلاف کیس ثابت کیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس کا 42صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق تفتیش میں تمام ملزمان ان واقعات میں ملوث پائے مزید پڑھیں

لاہور میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی موسلادھار بارش

لاہور(این این آئی)مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران رات گئے لاہور میں موسلادھار بارش سے شہر کی شاہراہیں جل تھل ایک ہو گئیں، گرمی اور حبس کی شدت میں واضح کمی آئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

شوگر ملز کی جانب سے 15 ارب روپے سے زائد قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) شوگر ملز کی جانب سے 15 ارب روپے سے زائد کے قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی صارت میں ہوا، جس میں فنانس ڈویژن سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے جڑانوالہ میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی نیلامی روک دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے جڑانوالہ میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی نیلامی روک دی۔منگل کوعدالت کے روبرو درخواست گزاروں کی طرف سے چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے، درخواست میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد، اسسٹنٹ کمشنر فیصل مزید پڑھیں

ایک وقت میں 244 ٹرینیں چلا کرتی تھیں، اب صرف 104 چل رہی ہیں، ریلوے حکام

اسلام آباد (این این آئی)ریلوے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت میں ملک بھر میں 244 ٹرینیں چلا کرتی تھیں، اب صرف 104 ٹرینیں چل رہی ہیں جبکہ سیکرٹری ریلویز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے مزید پڑھیں