خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔

ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں