چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ آج جشن آزادی کی مناسبت سے ہائیکورٹ میں پرچم کشائی کریں گے

کوئٹہ(این این آئی) 78 ویں جشن یومِ آزادی کے حوالے سے عدالت عالیہ بلوچستان میں روایتی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی،چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ پرچم کشائی کریں گے۔تقریب میں عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز، افسر مزید پڑھیں

ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے‘ مریم نواز

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار سکالرشپ پروگرام نوجوان طلبہ کے خواب پورے کر رہا ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی، ہر مذہب کے ماننے والوں کو برابر مواقع دینا پیپلز پارٹی کا مشن ہے،پیپلز پارٹی کا نظریہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی میں قومی پرچم لہرا دیا

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ نے سندھ اسمبلی قومی پرچم لہرایا، سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اولڈ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مزید پڑھیں

25 اگست کے بعد وہی ڈمپر چلے گا، جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہوں گے، شرجیل میمن

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خبردار کیا ہے کہ 25 اگست کے بعد صرف وہی ڈمپر سڑک پر چلتا نظر آئیگا، جس میں ٹریکر اور کیمرے لگے ہوں گے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

ملک کی اہم وزارتوں اور محکموں پر سائبر حملوں کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی اہم وزارتیں اور محکمے سائبر حملوں کی زد میں آنے کا انکشاف ہوا ہے، ڈیٹا کے مستقل نقصان، کاروباری نظام جام ہونے اور حساس معلومات لیک ہونے کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے 39 مزید پڑھیں

بھارتی ایئرچیف کی بھونڈی کوشش نے بھارت کی رہی سہی ساکھ بھی مٹی میں ملا دی، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ایئر چیف کی پاکستانی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کے جھوٹے دعوے کو مودی کی شمشان گھاٹ میں جلی اور راکھ ہوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش قرار مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل با اشتراک رنگ ادب کے زیر اہتمام ” شعری نشست مشاعرہ“کا اہتمام کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل با اشتراک رنگ ادب کے زیر اہتمام ” شعری نشست مشاعرہ “ منعقد کیا گیا جس میںمیں صدر محمد احمد شاہ (ستارہ امتیاز) کی سالگرہ نہایت خوشگوار، پر وقارطریقے سے منائی مزید پڑھیں