سیلاب متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکیں مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں، بجلی نظام میں واضح بہتری آئی ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کے نظام کی بحالی کی سرگرمیوں کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں رابطہ سڑکیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سول ملٹری تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر

کوئٹہ(این این آئی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرأت نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و خوشحالی کے مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آبادی سے جنم لینے والے مسائل کے پائیدار حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے،ڈاکٹر علی میر

کوئٹہ(این این آئی)پاپولیشن کونسل کے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر علی میر نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے جنم لینے والے مسائل کے پائیدار حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی ایک غیر معمولی چیلنج ہے اور اس تناظر میں بلوچستان نے پہلا ”کلائمیٹ فنڈ“ قائم کیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی کستان میں برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریوٹ سے بات چیت

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریوٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، گڈ گورننس کے قیام، امن و مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے کراچی زیرِ آب، 17 ہلاکتیں اور لاکھوں گاڑیاں متاثر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ دو روز کی طوفانی بارشوں کی وجہ سے ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی ڈوب گیا. بارشوں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم مزید پڑھیں

بلوچستان کے تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن سہولیات کی بار بار بندش نے ان کی مشکلات مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی چیلنجز کے مقابلے،ماحولیات بہتر ی کیلئے شجرکاری مہم میں سرگرم عمل ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلات

قلات(این این آئی) حکومت بلوچستان موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور ماحولیات کو بہتر بنانے کے لیے شجرکاری مہم میں سرگرم عمل ہے۔وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات کیجانب سے صوبے بھر میں لاکھوں مزید پڑھیں

4 سالہ حکومت کے دوران افغان طالبان کی حکمرانی مستحکم،بیرونی روابط میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ افغانستان اسلامی امارت کے 4 سال مکمل ہو چکے ہیں طالبان کی 4 سالہ حکومت کے دوران افغان طالبان کی حکمرانی مستحکم اور انکے مزید پڑھیں

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت ”ہنرمند اسیر پروگرام“بارے اعلی سطحی اجلاس

لاہور (این این آئی) سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے آئی جی جیل خانہ جات آفس میں ”ہنرمند اسیر پروگرام“کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، مزید پڑھیں