جائیکا پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں معاونت کر رہا ہے،مشیرسرمایہ کاری بورڈ

کراچی(این این آئی)پاکستانی حکومت کے مشیرسرمایہ کاری بورڈ اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے وائس چیئرمین سیدفیروز عالم شاہ اور انجینئر فیضان شاہ نے جاپان انٹر نیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے ہیڈ کواٹر ٹوکیو کا دورہ کیا۔اس موقع پر جائیکا مزید پڑھیں

پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی وقار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے افغانستان کی جانب سے حالیہ جارحیت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی وقار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا۔و زیراعلی سندھ نے کہا مزید پڑھیں

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن کا بہاراں والا بند، بستی صدیق آباد اور بستی بہاراں کا دورہ

لاہور(این این آئی)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین نے اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیروالا کے ہمراہ بہاراں والا بند، بستی صدیق آباد اور بستی بہاراں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں، مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کا مریدکے اور سادھوکے میں دھرنا، موٹر وے اور اسلام آباد کی سڑکیں کھول دی گئیں

اسلام آباد/لاہور/مرید کے (این این آئی)حکام نے موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے تاہم تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین مریدکے اور سادھوکے میں دھرنا دے دیا۔ایک روز قبل ٹی ایل پی کا مزید پڑھیں

سعد رضوی اور بھائی کے خلاف شیخوپورہ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج

شیخوپورہ (این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی، انس رضوی سمیت ٹی ایل پی کی مرکزی قیادت کے خلاف ’غیرقانونی جلوس نکال کر لوگوں کو اشتعال دلانے، نقص امن پیدا کرنے اور پولیس ملازمین کو تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سرحدی سلامتی پر کوئی سمجھوتا ممکن نہیں، قوم اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے،رانا مشہود

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدی سلامتی پر کوئی سمجھوتا ممکن نہیں، قوم اپنی مزید پڑھیں

حذیفہ رحمن کی افغانستان کی سرحدی اشتعال انگیزی کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت حذیفہ رحمن نے افغانستان کی سرحدی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سالمیت اور دفاع کے لیے سیاسی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔اتوار کو میڈیا سے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا غرور خاک میں ملادیا ہے، جوابی کارروائی میں پاک فوج کے جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان طالبان کا غرور خاک میں ملادیا ہے، جوابی کارروائی میں پاک فوج کے جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور مزید پڑھیں

200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک، 23 جوان شہید، 29 زخمی ہوئے،پاک فوج

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ قوم کے بہادر سپوتوں نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے، جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد مزید پڑھیں