سرخی: گرینڈ الائنس کی تحریک سرکاری ملازمین کے استحصال کے خلاف فطری ردِعمل ہے، رہنما

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے صوباہی کسان سیکریٹری حاجی ملک فاروق شاہوانیاور بی ایس او کے سابقہ چہرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس بلوچستان کی جانب سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک دراصل صوبہ بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے دیرینہ استحصال، معاشی ناانصافی اور حکومتی بے حسی کے خلاف ایک فطری اور جائز ردِعمل ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ملازمین کے بنیادی حقوق کو مسلسل نظرانداز کرنا اور وفاق کے طرز پر ڈی آر اے (Disparity Reduction Allowance) جیسے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کرنا، صوبے میں احساسِ محرومی کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی دباؤ کے اس د‎

اپنا تبصرہ بھیجیں