کوئٹہ(این این آئی)محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے صوبے کے سرد زون میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان کے: سرد زون کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 جولائی سے یکم اگست تک ہوں گی۔