صحبت پور: گوٹھ عبدالمجید کنڈرانی میں فائرنگ، ایک شخص قتل

صحبت پور (نامہ نگار) صحبت پور کے علاقے گوٹھ عبدالمجید کنڈرانی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ شہید میر محمد کھوسہ کی حدود گوٹھ عبدالمجید کنڈرانی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حسین بخش کنڈرانی کو قتل کر دیا گیا قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتایا گیا ہے نعش کو ضروی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں