کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دو ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی اشکو ک کمار اور فرح عظیم شاہ کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔