کراچی (این این آئی)سینٹر فار پیس اینڈ ڈولپمنٹ انیشئیٹو (سی پی ڈی آئی)کے چار رکنی وفد نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے قائم کمیشن, سندھ کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرس (ایس سی پی جے ایم پی)کے چیئرمین اعجاز احمد میمن سے ملاقات کی.۔ملاقات میں سی پی ڈی آئی کے وفد میں صوبائی کوآرڈینیٹر عاطف علی کے ساتھ عبداللہ سولنگی, عبدالرحمان اور اسمہ زاہد شامل تھیں, جبکہ کمیشن کے سعید میمن بھی شریک تھے.۔ملاقات میں دونوں اداروں کے مابین صحافیوں کے تحفظ, پروفیشنل ٹریننگس اور لائف انشورس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس دوراں سی پی ڈی آئی کے پراونشل کوآرڈینیٹر عاطف علی نے کمیشن کے چیئرمین کو اپنے ادارے کی طرف سے خواتین صحافیوں کو درپیش مسائل اور انکے حل کے عنوان سے کرائی تحقیقی رپورٹ بھی پیش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
- دوران ملازمت وفات پانیوالے کیسکوملازمین کے بچوں میں تقرری کے احکامات تقسیم
- پشین،سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم
- چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت،عوام کو مبارکباد
- بلوچستان واٹر ریسورسز مینجمنٹ بل 2026 پر قائمہ کمیٹی آبپاشی کا تفصیلی غور
- جھالاوان میڈیکل کالج کو فعال،مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی،ریلیف کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا،اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

