کراچی (این این آئی)کراچی کے منصوبے اور سڑکیں کب تعمیر ہونگیں۔ روز ایک نئی بات سے کراچی کی عوام کو چونا نہ لگایا جائے۔ پانی کی فراہمی اور کراچی سڑکیں خواب بن کر رہ گئیں۔ ہمارے ساتھی گڈھے بھر کر ٹریفک کی روانی بحال کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی واضح ہدایت ہے کہ کراچی، حیدر آباد سمیت جہاں جہاں مدد ہوسکتی ہے کی جائے۔ نہال صدیقی و مرکزی کمیٹی اراکین ریحان خان،سیف یار خان، پناہ پنہیار، فاروق ملک، آصف قدوس، سلیم سہروردی۔ سہیل خان، مقصود قریشی، رضوان احمد فکری، نعیم اسطفے نمک والا اپنے اپنے علاقوں میں متحرک ٹان انچارجز اور ورکرز کو عوام کا سلام،کھلے گٹروں کی جگہ رکاوٹیں لگا دیں۔ میئر اور ٹاونز نااہل ہیں۔ نہال احمد صدیقی نے ہنگامی حالات نافذ کردیئے ہیں اور جمالی پل، گلشن۔ سمیرا، جمالی پل تا صفورا۔ میمن اسپتال، اورنگی، سرجانی، وسطی میں ریحان خان اور ٹیم، مقصود قریشی نے جنوبی، کراچی میں گلستان جوہر سب جگہ ابتک صورتحال بہت خراب ہے سماما پر گھٹنوں گھٹنوں پانی ہے نیپا ابتر حالت میں ہے۔ ورکرز نے احتیاطی تدابیر سے موٹر سائیکل والوں کو محفوظ بنا دیا ہے۔ نکاسی آب کے لئے خود حصہ لیا۔ لیکن میئر کی روز کی پریس کانفرنس عوام پر جلتی پر تیلی کا کام کر رہی ہے۔ سب سیاست سے بالا تر ہوکر کام کریں۔ میئر بتائیں سڑکیں کہاں بن رہی ہیں۔ بلدیاتی قیادت کا یہی حال رہا تو عوام ان اداروں کو فوجی حکمرانوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں اسلئے احترام اور کام کو شعار بنائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
- دوران ملازمت وفات پانیوالے کیسکوملازمین کے بچوں میں تقرری کے احکامات تقسیم
- پشین،سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم
- چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت،عوام کو مبارکباد
- بلوچستان واٹر ریسورسز مینجمنٹ بل 2026 پر قائمہ کمیٹی آبپاشی کا تفصیلی غور
- جھالاوان میڈیکل کالج کو فعال،مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی،ریلیف کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا،اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

