اسلام آباد (این این اآئی)پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم، ماحولیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں کے تحت چین پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا۔پیشرفت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)کے تعاون سے ممکن ہوئی۔ جدید زرعی ٹیکنالوجی سے نہ صرف پاکستان کی زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ کسانوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔تعلیم کے شعبے میں تعاون کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات، تربیتی مواقع اور چینی یونیورسٹیوں میں سکالرشپ دیے جائیں گے جس سے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا۔ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سبز ترقیاتی منصوبے بھی شامل ہیں جن کی مدد سے پاکستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ اور ماحول کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔حکام کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ منصوبے جلد عملی شکل اختیار کریں گے اور ملک میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا پاکستان اور چین نیزراعت، ماحولیاتی منصوبہ بندی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے تین اہم مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز)پر دستخط کیے ہیں۔ یہ پیش رفت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)کے تعاون سے ممکن ہوئی۔ان معاہدوں کے تحت چین پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کروائے گا جس سے نہ صرف زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ کسانوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔تعلیم کے شعبے میں تعاون کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات، تربیتی مواقع اور چینی یونیورسٹیوں میں سکالرشپ دیے جائیں گے جس سے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا۔ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سبز ترقیاتی منصوبے بھی شامل ہیں جن کی مدد سے پاکستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ اور ماحول کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔حکام کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ منصوبے جلد عملی شکل اختیار کریں گے اور ملک میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
- دوران ملازمت وفات پانیوالے کیسکوملازمین کے بچوں میں تقرری کے احکامات تقسیم
- پشین،سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم
- چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت،عوام کو مبارکباد
- بلوچستان واٹر ریسورسز مینجمنٹ بل 2026 پر قائمہ کمیٹی آبپاشی کا تفصیلی غور
- جھالاوان میڈیکل کالج کو فعال،مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی،ریلیف کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا،اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

