بارڈر صرف راستہ نہیں… سانس ہے!

کوئٹہ ( این این آئی) پنجگور، پروم، وشبود، کیچ، مند…
ہزاروں گھرانے تین ہفتوں سے بے روزگار ہیں!
لیکن سوال یہ ہے:
آج کی عوامی پریس کانفرنس میں کسی بھی سیاسی جماعت کے ضلعی یا مرکزی رہنما کیوں شریک نہیں ہوئے؟
کیا عوام کی بھوک، تعلیم، بیماری، روزگار صرف الیکشن کے دنوں میں اہم ہوتی ہے؟

ہم عوام ہیں — گمراہ نہیں۔
اگر ہم غلطی پر ہیں تو ہمیں دلائل سے سمجھایا جائے۔
لیکن اگر ہم سچ پر ہیں، تو سچ کے ساتھ کھڑا ہونا آپ کی ذمے داری ہے۔

خاموشی… شراکت ہے!
بارڈر کھلواؤ، انسانیت بچاؤ!

— پنجگور سول سوسائٹی، تاجر اتحاد، بارڈر متاثرین کمیٹی، طلبہ، خواتین، بزرگ شہری

اپنا تبصرہ بھیجیں