مصری ادیب ڈاکٹر طہٰ حسین کا مسلم اُمہ کی زوال پذیر حالت پر کڑا تبصرہ

قاہرہ (این این آئی)مصر کے مایہ ناز ادیب ڈاکٹر طہٰ حسین اُمت مسلمہ کی بدحالی کے بارے میں فرماتے ہیں :
وہ قوم جو دعاؤں سے غربت کا مقابلہ کرتی ہے ،
منبر کے خطبوں سے کرپشن کا مقابلہ کرتی ہے ،
شادی اور ولادت کے زریعے بے روزگاری کا مقابلہ کرتی ہے ،
تو یقیناً یہ ایک مردہ قوم ہے ، اور میت کی تعظیم یہ ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو، دفن کی جائے ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں