پنجگور (این این آئی) پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین نے سرادک سی پیک روڑ پر المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا سے دلی تعزیت کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی آغا شاہ حسین نے کہا کہ موت برحق ہے ہر جاندار کو موت آنی ہے اللہ تعالی کے فیصلوں کے آگے ہر شے بے بس ہے انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں دونوں طرف سے قیمیتی جانوں کا نقصان ہوا جو یقننا بڑا سانحہ ہے جس نے پورے پنجگور کی فضا کو سوگوار بنادیا ہے اس سانحہ میں جو لوگ شہید ہوئے یہ ان ورثاوں کے لیے بڑا غم ہے اللہ پاک شہدا کے ورثا کو صبر کی توفیق عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ آل سندھ بلوچستان کوچز یونین اور پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے اس المناک سانحہ میں گزرنے والے شہداء کے ورثا سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور یہ غم صرف ان خاندانوں کا نہیں ہے جنکے بچے اس میں شہید ہوئے بلکہ ہم سب اس گھڑی میں متاثرہ فیلمیز کے ساتھ غمزدہ ہیں اللہ پاک شہداء کے درجات کو بلند کرے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

