پنجگور(این این آئی)پنجگور انجمن تاجران کمیٹی کے صدر فرید احمد اور کمیٹی ممبران نے پنجگور میں بس اور ذمیاد گاڑی کے خوفناک تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے پر گہرے رنج و غم افسوس کا اظہار کیا ہے.حادثے کی خبر دل کو جھنجھوڑ دینے والی خبر ہے متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جان بحق ہونے والے افراد کی ایصالِ ثواب کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرما? اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے اللہ پاک سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گوادر فری زون میں پاکستانی و چینی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا بنیاد رکھ دیا گیا
- یوکرین کا روس پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز سے حملہ، تیل تنصیبات اور صنعتی مراکز میں آگ بھڑک اٹھی
- افغانستان سے سرحد پارجرائم وسطی ایشیا کےاستحکام کیلئے سنگین خطرہ
- قطر کا نیا علاقائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ، فوجی صلاحیتیں بڑھانے کی تیاری
- نیتن یاہو نے 1200 اسرائیلیوں کے قتل کو 40,000 امریکیوں کی موت کے برابر قرار دے دیا
- دنیا بھر میں سالانہ ایک ارب ٹن سے زائد خوراک ضائع، مسلم ملک سرفہرست
- مقبوضہ مغربی کنارہ: امریکی صحافی اور یورپی سفارتکاروں پر تشدد کے الزام میں 10 اسرائیلی آبادکار گرفتار
- رات کو نوڈلز کھانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت
- اسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیا
- نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دعویٰ

