اوتھل(این این آئی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، ڈی سی آفس سمیت دیگر مختلف محکمہ جات میں خالی آسامیوں کے انٹرویو ہونے کو کئی ماہ کا گزر گئے لیکن تاحال ان پوسٹوں پر امیدواروں کی تقرری کے احکامات جاری نہ ہوسکے نوجوان ذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجیئرنگ، ڈی سی آفس سمیت دیگر مختلف محکمہ جات میں خالی آسامیوں کے انٹرویو ہونے کو کئی ماہ کا گزر گئے لیکن تاحال ان پوسٹوں پرامیدواروں کی تقرری کیاحکامات جاری نہ ہوسکے بے روزگار نوجوان ذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے ہیں امیدواران نے وزیراعلی بلوچستان دیگر ارباب بست و کشاد سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے جن نوجوانوں نے آسامیوں کے انٹرویو دیئے ہیں ان کے جلداز جلد تقرری کے احکامات صادر فرمائیں تاکہ نوجوانوں میں پھیلنے والی مایوسی و ناامیدی کا خاتمہ ہوسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گوادر فری زون میں پاکستانی و چینی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا بنیاد رکھ دیا گیا
- یوکرین کا روس پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز سے حملہ، تیل تنصیبات اور صنعتی مراکز میں آگ بھڑک اٹھی
- افغانستان سے سرحد پارجرائم وسطی ایشیا کےاستحکام کیلئے سنگین خطرہ
- قطر کا نیا علاقائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ، فوجی صلاحیتیں بڑھانے کی تیاری
- نیتن یاہو نے 1200 اسرائیلیوں کے قتل کو 40,000 امریکیوں کی موت کے برابر قرار دے دیا
- دنیا بھر میں سالانہ ایک ارب ٹن سے زائد خوراک ضائع، مسلم ملک سرفہرست
- مقبوضہ مغربی کنارہ: امریکی صحافی اور یورپی سفارتکاروں پر تشدد کے الزام میں 10 اسرائیلی آبادکار گرفتار
- رات کو نوڈلز کھانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت
- اسرائیلی ماہرین نے امریکا-ایران جنگ کے نئے آغاز سے خبردار کردیا
- نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دعویٰ

