کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کو سیکورٹی کے تناظر سے دیکھنے کے بجائے قومی اکائی کے حوالے سے دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ وقت اور حالات مزید غلط پالیسیوں کی اجازت نہیں دیتے ۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ