لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں آنکھوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مقامی ذرائع کے مطابق اسپتال میں آنکھوں کی ایک ڈراپ تک دستیاب نہیں، جس کے باعث مریضوں کو نجی میڈیکل اسٹورز کا رخ کرنا پڑتا ہے۔اگرچہ ہسپتال میں ڈاکٹرز موجود ہیں، لیکن آنکھوں کے علاج کے لیے درکار ادویات و آلات نہ ہونے کے برابر ہیں، جو محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔عوامی، سماجی اور فلاحی حلقوں نے محکمہ صحت بلوچستان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سول ہسپتال اوتھل میں فوری طور پر آنکھوں کی ادویات فراہم کی جائیں تاکہ مریضوں کو سہولت میسر آ سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

