لسبیلہ: SHO اوتھل کی کارروائی، فراڈ و جعلسازی میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی خصوصی ہدایت پر SHO اوتھل جان محمد جاموٹ نے دوران گشت اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ پولیس تھانہ اوتھل کے فراڈ و جعلسازی کے مقدمہ نمبر 70/2025 بجرم 420-468-471-34 ت پ میں مطلوب اشتہاری مجرم نعمت اللہ ولد حاجی محمد شاہ عرف نظر جان قوم اچکزئی سکنہ سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کو گرفتار کیا۔ گرفتار اشتہاری مجرم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں