ڈیرہ اللہ یار،ٹریفک حادثے میں دو افرا ہلاک،دو زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد ہلاک جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطاق ڈیرہ اللہ یار کے قریب بای پاس خان گڑھ کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے جیکب اباد جانے والی کوچ نمبر Bsq942 نے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل پر سوار چار افراد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو افراد کیبر ولد حاجی قوم پٹھان سکنہ کچلاک اور عدنان قوم بہرانی سکنہ ڈیرہ اللہ یار موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد نعمان بہرانی زوہیب کھوسو زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر مرنے اور زخمیوں کو لیبر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا پولیس نے کوچ کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر لیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں