ڈیرہ مرادجمالی(این این آئی) نصیرآباد میں تخریب کاری کی بڑی کوشش پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں پر نصب دو بم ناکارہ بنا دئیے جبکہ دو بم پھٹنے سے کھمبوں کو جزوہ نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق چھتر روڈ کے قریب اوچ پاور پلانٹ سے گڈو گرڈ اسٹیشن جانے والی 220 کے وی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کے ساتھ نامعلوم دہشتگردوں نے دھماکہ خیز مواد نصب کررکھا تھا جس میں 2بم پھٹ گئے جس سے کھمبوں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ بم ڈسپوزل کے عملے نے 2کھمبوں کے ساتھ نصب5کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیاپولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

