ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں دو افراد سے موٹر سائیکلوں نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کے قریب نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر عامر خان ابڑو سے ون ٹو فائیو موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی نوتال پولیس تھانہ کی حدود محمد صدیق سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- کوسٹل ہائی وے ٹول ٹیکس پر احتجاج، مقامی ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا
- صحبت پور میں جے یو آئی ہڑتال، مدارس بندش اور قتل کے خلاف احتجاج
- دینی مدارس کیخلاف عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا آخری سانس تک دینی مدارس کا تحفظ کریں گے،حافظ محمد اعظم بلوچ
- ہیڈماسٹر کی بھرتیاں صرف حکومت بلوچستان کے مروجہ قواعد 2020 اور متعلقہ اشتہار میں درج معیار کے مطابق کی جائیں گی، وفاقی آئینی عدالت
- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرا م آمدنی والے گھرانوں اور کمزور طبقات کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے،سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی
- ڈپٹی کمانڈنٹ بی سی کوئٹہ ڈی آئی جی سبی،برکت حسین کھوسہ ڈی آئی جی نیب بلوچستان تعینات
- پولیس تھانہ پہنور سہنڑی کی حدود میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل
- کلکٹر کسٹم محمد داؤد پیرزادہ نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
- را ئٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ میں سول سوسائٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے،عسکر خان
- صوبے میں پائیدار ترقی، معاشی استحکام،عوامی فلاح و بہبود کیلئے حکومت جامع،مربوط حکمت عملی کے تحت عملی اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

