مستونگ (این این آئی) مستونگ آج لکپاس ٹنل کیس چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار حلیمی نے حکم سناتے ہوئے لکپاس ٹنل سے ایف سی چیک پوسٹ کو ایک مہینے کے اندر اندر ہٹانے کا حکم صادر کیا پٹیشنز کی جانب سے قانون دان محبوب علی محمدحسنی ایڈووکیٹ ممتاز احمد علیزئی ایڈووکیٹ سلمان بادینی ایڈووکیٹ پٹیشنر عبدالحمید بنگلزئی ایڈووکیٹ خود بھی پیش ہوئے

