لسبیلہ(بیوروچیف) نیشنل بینک بیلہ برانچ آئے روز سسٹم کی خرابی کا شکار ہو رہا ہے، خاص طور پر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو سسٹم بیٹھ جانے سے دور دراز علاقوں سے آنے والے صارفین اور خصوصاً بزرگ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہری لمبی قطاروں میں گھنٹوں کھڑے رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں مگر رقم نہ ملنے پر مایوس واپس لوٹ جاتے ہیں۔عوامی حلقوں نے نیشنل بینک کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ حکامِ بالا سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیں اور بینک کے نظام کو بہتر بنا کر صارفین کی مشکلات کا ازالہ کریں تاکہ عوام کو ماہانہ بنیادوں پر درپیش اس اذیت سے نجات مل سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

