کوئٹہ(این این آئی) انٹر نیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسیشن و سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے جمعرات کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں و تنظیمی ڈھانچے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہیں بطور چیف سکاؤٹ بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن صوبائی ہیڈ کوارٹر کے دورے اور ایک خصوصی اجلاس کی صدرات کی دعوت دی جس میں وہ اپنے چیف سکاؤٹ کے عہدے کا حلف بھی اْٹھائیں گے جو انہوں نے قبول کرلی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

