ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی نوتال چھتر اور بھاگ مختلف واقعات چار موٹر سائیکل چھین لئے گئے پولیس تھانہ چھتر کی حدود ڈاکووں نے گن پوائنٹ پررفیق کھوسو سے موٹر سائیکل نقدیاور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے نوتال پولیس تھانہ کی حدود قومی شاہراہ پر محمد صدیق سے موٹر سائیکل نقدی اورموبائل فون چھین لی گئی ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منجھو شوری پولیس تھانہ کی حدود واجہ پل کے مقام پرمسلح افراد نے گن پوائنٹ پر عظیم مری سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس تھانہ بھاگ کی حدود غریبآاباد میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر یار محمد سومرو سے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

