بحیرہ عرب میں طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام شکتی رکھا جائے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)بحیرہ عرب میں طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام شکتی رکھا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا بھی امکان ہے۔ طوفان کے لیے یہ نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے جس کا مطلب طاقت ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بحیرہ عرب میں 5 یا 6 اکتوبر تک رہ سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں