کوئٹہ(این این آئی)پاکستان بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا کی دو سالہ میعاد پوری ہونے کے بعد قاعدہ نمبر 28(3)پالیسی آف رولز مجریہ 1993 ترمیمی قواعد 2013 کے تحت پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے نیشنل سیکرٹری پروفیسر جاوید نے اختر انٹر نیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کا بطور چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کا جمعہ کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان نے اپنی تقرری کا نوٹیفکیشن نیشنل سیکرٹری پی بی ایس اے سے وصول کرنے کے بعد چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے اور شام کو نیشنل ہیڈ کوارٹر کا جائزہ لیا متعلقہ دفتری اہل کاروں کو ہدایات دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

