کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ اور صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ چنگیز حئی بلوچ نے آج پارٹی کے رجسٹریشن آفس کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر رجسٹریشن آرگنائزر و رکن مرکزی کمیٹی حاجی عبدالصمد بلوچ اور صوبائی یوتھ سیکریٹری محمود رند نے پارٹی کی ممبرشپ سے متعلق جامع بریفنگ دی۔ انہوں نے ممبرشپ کے موجودہ اعداد و شمار، طریقہ کار اور رجسٹریشن کے عمل پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ نیشنل پارٹی کے ممبرشپ ڈیٹا کو مزید منظم، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی کے تمام ریکارڈ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائز کیا جائے گا تاکہ تنظیمی امور مزید مؤثر اور مربوط انداز میں آگے بڑھ سکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بزمِ درویش: لاوارث بچی حصہ اول
- مشرق وسطی کی جنگ اور پاکستان کی سفارت کاری۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سلیوٹ، وزیر اعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو خراج تحسین
- پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس پر برقرار، مالیاتی نظم و ضبط تسلی بخش قرار
- میٹرک بورڈ سالانہ امتحانات؛ فرنیچر کی عدم دستیابی، بجلی کی بندش، طلبہ موبائل سے نقل کرتے رہے
- ایپل میپس سے لبنان کے علاقوں کے نام غائب!
- 2026 کی دوسری قومی انسدادِ پولیو پولیو مہم کا آغاز
- پاکستانی سینما کی بحالی: فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی باکس آفس پر دھوم اور بدلتے رجحانات
- معروف اداکارہ نے مبہم انداز میں پاکستانی اداکار سے شادی کی تصدیق کردی
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی قربتیں بڑھ گئیں؟ کوچیلا کی رومانوی ویڈیوز وائرل
- فٹبال ٹیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان فٹبالر قتل

