ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا شہریوں مین سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق نصیراباد کے ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد زخمی ہوگئے واپڈا کالونی ڈیرہ مراد جمالی مین گھر کے سامنے کھڑے محمد انور کھوسو چار بچے تین خواتین سمیت دس افراد کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو افراد کی حالت بری بتاییجارہی ہے شہری اور والدین میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں