دالبندین(این این آئی) دالبندین میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے دالبندین ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے جبکہ ٹریفک حادثے میں ایک شخص ولی شاہ جاں بحق ہوگیا جس کا تعلق ژوب سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، معاشی دباؤ اور ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ
- آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے دوست ممالک پر مشتمل عالمی دفاعی مشن کا قیام ضروری ہوگیا؛ فرانس
- ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، پاسداران انقلاب
- اسرائیل کا ٹرمپ کے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا اعلان
- امریکا نے ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی شروع کردی
- ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور جلد متوقع ہے، خواجہ آصف
- ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم
- ہارورڈ پاکستان کانفرنس: عالمی ماہرین کا پاکستان کی معاشی اصلاحات اور خارجہ پالیسی پر اظہارِ اطمینان
- ایران جنگ کے دوران پاکستان کی ہوابازی کے شعبے میں شاندار کردار
- پنجاب حکومت کے بائیکرز سبسڈی منصوبے میں بڑی پیشرفت

