بولان(این این آئی)ڈھاڈر پریس کلب کے صدر عبدالفتاح بنگلزئی، سینئر نائب صدر محمد عارف بنگلزئی، جنرل سیکرٹری،حاجی نوروز خان ایری،سرپرست اعلیٰ نصیر احمد، خازن غلام فاروق جتوئی ممبران عبدالحء گولہ،سمیع اللہ جلبانی، عرفان علی نے میرپورماتھیلو میں سنیئر صحافی طفیل رند کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے مشترکہ بیان میں ڈھاڈر پریس کلب کے صحافیوں نے کہا کہ صحافیوں پر حملے آزادی صحافت پر براہِ راست حملہ ہے حکومت سندھ فوری طور پر واقعے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرے اور مقتول صحافی کے اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے انہوں نے کہا کہ صحافی برادری ایسے واقعات سے خوفزدہ نہیں ہونگے بلکہ سچ اور حق کے لیے اپنی آواز بلند کرنے سے دریغ نہیں کرینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

