بولان(این این آئی)ڈاکووں نے درس تدریس میں مشغول اساتزہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر موٹر سائیکل کے اڑے، ضلعی انتظامیہ کچھی کی فوری کاروائی ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں موٹر سائیکل برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق آج صبح بھاگ شہر میں واقع پرائمری سکول نوریہ باہو کے اساتذہ کو درس و تدریس کے دوران نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی موبائل اور ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر مقامی انتظامیہ نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرکے انہیں دھر لیا شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد اساتذہ سے چھینا گیا موٹر سائیکل کو ڈاکو چوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم انتظامیہ نے انکا تعاقب کرکے انکے کمین گاہوں کو نزر آتش کاروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع کچھی میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں اب ان پر زمین کردی جائے گی جلد یہ سماج دشمن عناصر قانون کے کٹہرے میں ہونگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

