کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے اپنے جاری کردہ ایک سخت مؤقف پر مبنی پریس ریلیز میں نام نہاد اور مسلّط کردہ صوبائی حکومت اور ان کے ادروں بالخصوص انتظامیہ،اسسٹنٹ کمشنر سریاب کوئٹہ اور صوبہ بھر کے دیگر انتظامی افسران کے جاری کردہ اس حکم نامے کو انسانیت سوز، غیر آئینی اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا کہ گزشتہ روز جاری ہونے والے صوبے کے انتظامیہ آفیسران حکم نامے کے تحت افغان کڈوال عوام کو اپنی دکانیں، کاروبار اور سالہا سال کی محنت سے حاصل کی گئی جائیدادیں چھوڑ کر صرف تین دن کے اندر صوبہ بدر ہونے کا حکم دیا گیا، جو کہ سراسر ظلم، ناانصافی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا کہ پولیس، لیویز اور انتظامیہ کی جانب سے افغان کڈوال عوام کی بے دخلی، جائیدادوں پر قبضے، اور گرفتار شدگان سے رشوت
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

