کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مذہبی ہم آہنگی، امن و بھائی چارے کے فروغ اور صوبے میں علماء کے مثبت کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملک میں مذہبی رواداری اور اتحادِ بین المسلمین کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا اس موقع پر مولانا عبدالخبیر آزاد نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صوبے میں قیامِ امن، ترقیاتی اقدامات اور عوامی فلاح کے لیے جاری کاوشوں کو سراہا چیئرمین رؤتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اپنی تصنیف بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو پیش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

