کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب تیز رفتار پک اپ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر الٹنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو وندھر کے علاقے کھرکھیڑا کے مقام پر تیز رفتار پک اپ گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افرادوقاص،احسان،علی شیر،عمران جاں بحق جبکہ 7افرادمشتاق،عمران،عدنان،شیر یار،عبد الرحمان،کامران،عرفان زخمی ہوگئے نعشوں اورزخمیوں کوفوری طور پر میڈیکل ایمرجنسی ٹیم نے نعشوں اورذخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- تربت میں نامعلوم مسلح افراد بینک سے 8لاکھ روپے لوٹ کرفرار
- دینی مدارس کے خلاف جاری کردہ تمام نوٹسز فوری طور پر واپس لیے جائیں، مولانا عبد الحمید عارف
- ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کا اہم اجلاس 7 مئی کو میٹروپولیٹن کارپوریشن میں منعقد ہوگا
- یونیورسٹی آف تربت میں یورپی کمیشن کے مالی تعاون سے جاری ایراسمس پلس، سی بی ای RAPID منصوبے کے تحت ایک جدید ترین اسمارٹ کلاس روم قائم کر دیا گیا
- ڈپٹی کمشنر چاغی کا تفتان میں بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ
- تعلیم کیلئے سہولیات کی فراہمی اور عملی اقدامات ہمارا مشن ہے،میر علی حسن زہری
- بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کے حامل تمام نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ
- کاروکاری کوئی روایت نہیں بلکہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- میر سرفراز بگٹی بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے مشن پر گامزن ہیں،میر عبید گورگیج
- سرفراز بگٹی کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی امور، ملکی سیاسی صورتحال، سینیٹ کردار پر تبادلہ خیال

