کوئٹہ(این این آئی)جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللّٰہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللّٰہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم کاکڑ حافظ محمد موسیٰ محمد قصیر خان عبدالقاہر رودینی نیک محمد دلی حافظ سعید احمد نیاز محمد ناصر اور قاری محمد عثمان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ یہ سیمینار نوجوانوں کو جمعیت کے بنیادی اغراض و مقاصد سے روشناس کرانے اور ان کے کردار و ذمہ داریوں کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت طلباء اسلام ایک دینی و فکری تحریک ہے جو ملک کے تعلیمی اداروں میں اسلام علم کردار اور اتحاد کا پیغام عام کر رہی ہے ڈاکٹر سرفراز خان شہید کی جدوجہد اور قربانیاں نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں اور انہی کے مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس کانفرنس میں تنظیمی لائحہ عمل موجودہ دور کے چیلنجز اور طلباء کے کردار پر روشنی ڈالی جائے گی جمعیت طلباء اسلام اپنے اسلاف کے مشن پر عمل پیرا ہوکر دینِ اسلام کی سربلندی اور طلباء کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

