کوئٹہ(این این آئی)جماعت اسلامی بلوچستان کے اضلاع برادرتنظیمات اورخواتین نظم کاایک روزہ اجلاس اتوار12اکتوبرصبح 10سے رات تک مدرسہ دارالرشادچمن پھاٹک کوئٹہ طلب کیا گیا ہے صوبائی امیرمولانا ہدایت الرحمان بلوچ سمیت صوبہ واضلاع اوربرادرتنظیمات کے ذمہ داران شریک جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔اس اہم اجلاس میں اضلاع وصوبہ تنظیمی ولانگ مارچ رپورٹس مرکزی اجتماع عام کی تیاری وآئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت واہم فیصلے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

