جھل مگسی،زمین تنازعے پر فائرنگ،ایک خاتون زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جھل مگسی اراضیات تنازعہ دو گروپس میں فائرنک ایک خاتون زخمی ہو گئی لیویز کی فوری کاروائی حالات۔پر قابو پالیا لیویز کے مطاپق جھل مگسی کے علاقے میر پور مین اراضیات کے تنازعے پر دو گروپس میں فائرنگ کے نتیجے مین ایک خاتون زخمی ہو گء جس کو گنداواہ ہسپتال منتقل کردیا گیا لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے حالات پر قابو پالیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں