دریچہ ء ادب پاکستان کوئٹہ چیپٹر بلوچستان کے انتخابات مکمل

کوئٹہ(این این آئی)دریچہ ء ادب پاکستان کوئٹہ چیپٹر بلوچستان کے انتخابات کے سلسلے میں بانی ممبران کا ایک اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں اتفاق راےء سے سمیرا سحر کو سرپرست اعلی،صدف غوری کو صدر،نادرہ ضمیر کو نائب صدر،شاہ محمد شامی کو جنرل سیکریٹری،علی رند کو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری،فرخ شہزاد کو پریس سیکریٹری،محمد موسی سومرو کو چیف آرگنائزر منتخب کیا گیا۔چیپٹر کے چیف ایگزیکٹو سحر ملتانی نے نو منتخب عہدیداروں کو دلی مبرکباد دی ہے اور امید ظاہر کی تمام عہدیدار اس پلیٹ فارم سے ادب ترویج و ترقی کے لئے بھرپور محنت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں