پنجگور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ڈویژنل صدر اشرف ساگر ضلعی صدر یاسر بلوچ یوتھ کے صدر قاضی رضا اور دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں مختلف پارٹیوں کے ورکرز نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا مسلم لیگ(ن) کے ڈویژنل صدر اشرف ساگر ضلعی صدر یاسر بلوچ یوتھ کے صدر قاضی رضا اور دیگر رہنماؤں نے نئے دوستوں کو شمولیت کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایک ملک گیر جماعت ہے انشاللہ شمولیت کرنے والوں کو مایوس نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ دوسروں پارٹیوں سے لوگ مایوس ہوکر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جو اچھی بات ہے اس دوران پنجگور کے مختلف علاقوں سے پنجگور کے مختلف علاقوں نوک آباد تسپ سے رستم علی کی سربراہی میں راشد علی خالد حسین عبدالغفار ارشد علی اصغر علی نصیر احمد اور ماسٹر منیر احمد کی سربراہی میں کریم جان ظہیر احمد صغیر احمد ثنا اللہ نصر اللہ عبید اللہ عبداللہ عبدالرشید ایراپ تسپ سے چنگیز خان کی سربراہی میں عادل حسین جانزیب حاتم محمد عالم شاہزیب اورنگزیب رائیب سراج احمد واجد پرویز محمد ابراہیم یاسین لکی پیر عمر سے حاجی شاہمیر نے اپنے خاندان سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے نوک آباد تسپ سے واجہ عبدالمالک کی سربراہی میں باسط اصف یاسر محمد عوض چچا محمد اسحاق سیف اللہ جانزیب جہانگیر ارشد محسن محمد عالم نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کر لیا انہوں نے کہا کہ انشاللہ پارٹی پروگرام کو گی گھر گھر تک پہنچا دینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- لاہور: غیر رجسٹرڈ سکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا، ایک سال میں 5 ہزار 904 ارب کا اضافہ

