ڈیرہ اللہ یار(این این آئی) ڈیرہ اللہ یار کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ اللہ یار کے قریب زیرو پوائنٹ پر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کچرہ چننے والا ای کبچہ ذاکر ڈومکی جاں بحق جبکہ سراج ڈومکی شدید زخمی ہوگیا پولیس نے نعش اورزخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ ریفر کردیا گیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- متوازن معاہدے کیلئے تیار ہیں، امریکا قانون کا پابند رہے تو معاہدہ ناممکن نہیں، ایرانی صدر
- شہید نجیب احمد کی 36ویں برسی، ابرو ہاؤس کراچی میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
- اوستہ محمد: ٹی20 ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلہ، شہید رؤف جان لہڑی کلب ایک وکٹ سے فاتح
- موجودہ عالمی جنگی صورتحال: کامیابی یا نقصان؟
- اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن، جامعہ بلوچستان کا جنرل باڈی اجلاس (کل) ہوگا
- تنظیم تاجران بلوچستان نے گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات مستردکرتے ہوئے ظلم قرار دے دیا
- ڈیرہ مراد جمالی پولیس لائن ون فائیو سینٹر میں اچانک آتشزدگی، سرکاری موٹر سائیکل،اہم سرکاری ریکارڈ جل کر خاکستر
- ڈیرہ مراد جمالی،ڈکیت گروپ سرگرم،ایک ہی دن میں ٹریکٹر،2موٹر سائیکل،2 بکریاں،تین موبائل چھین کر فرار
- ڈیرہ مراد جمالی جیلانی مارکیٹ میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ،مزدور جاں بحق،دوسرا زخمی
- ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

